پاکستان میں چائینہ کلچر سینٹر کی 7ویں سالگرہ منائی جا رہی ہے۔
.
عوامی جمہوریہ چین کے صدر شی جن پنگ اور پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف نے سات سال قبل پاکستان کے سرکاری دورے کے دوران اسلام آباد میں وزیر اعظم کے دفتر میں پاکستان میں چائنا کلچرل سینٹر کا مشترکہ طور پر افتتاح کیا تھا۔ اس کے بعد سے چائنا کلچرل سینٹر کو باقاعدہ طور فعال کیا گیا ہے۔ پاکستان میں چائنا کلچرل سنٹر کا قیام چین اور پاکستان کے درمیان دوطرفہ تعلقات کی استحکام میں ایک اہم پیش رفت ہے جس کا مقصد دونوں ممالک کے عوام کے درمیان ثقافتی تبادلے اور تعاون کے ساتھ ساتھ باہمی افہام و تفہیم اور دوستی کو بڑھانا ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …