Home Latest News Urdu پاکستان میں کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں چینی عوام کا اردو زبان میں پیغامات کے ذریعے سے محبت اور حمایت کا اظہار۔…
پاکستان میں کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں چینی عوام کا اردو زبان میں پیغامات کے ذریعے سے محبت اور حمایت کا اظہار۔…
Enter Your Summary here.
پاکستان میں کرونا وائرس کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں جہاں چینی حکومت کی حمایت و مدد جاری ہے وہی چینی عوام نے بھی پاکستان کے ساتھ یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے پرُ عزم انداز میں اردو زبان میں پیغامات کے ذریعے سے پاکستان سے اپنی محبت اور حمایت کا اظہار کیا ہے۔ جس سے صاف عیاں ہوتا ہے کہ چین پاکستان کا بہترین اور آزمودہ دوست ہے۔
Click To Comment
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …