Home Latest News Urdu پاکستان نے چینی ساختہ جے-10سی لڑاکا طیارے حاصل کر لیے،شیخ رشید احمد۔
Latest News Urdu - January 17, 2022

پاکستان نے چینی ساختہ جے-10سی لڑاکا طیارے حاصل کر لیے،شیخ رشید احمد۔

.

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے نے بتایا ہےکہ 23 ​​مارچ کو یوم پاکستان پریڈ میں پاکستان میں پہلی بار چینی جے-10سی لڑاکا طیاروں کا فلائی پاسٹ ہوگا۔ انہوں نے مزید بتایا کہ گزشتہ ہفتے چین ساختہ 25 جے-10سی لڑاکا طیارے حاصل کیے گئے ہیں۔ یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ دیگر شعبوں میں پائیدار تعاون کے علاوہ چین اور پاکستان کے درمیان مضبوط دفاعی تعلقات استوار ہیں۔

Comments Off on پاکستان نے چینی ساختہ جے-10سی لڑاکا طیارے حاصل کر لیے،شیخ رشید احمد۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…