Home Latest News Urdu پاکستان نے چینی سرمایہ کاروں کو ساز گار کاروباری ماحول فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔
Latest News Urdu - November 15, 2021

پاکستان نے چینی سرمایہ کاروں کو ساز گار کاروباری ماحول فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

.

چینی کاروباری اداروں کے نمائندوں سے ملاقات میں وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی اور خصوصی اقدامات اسد عمر نے چینی سرمایہ کاروں کی حکومت پاکستان کے ساتھ بہتر روابط استوار کرانے کی یقین دہانی کرائی ہے۔ اس ملاقات میں سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین خالد منصور نے بھی شرکت کی اس موقع پر انہوں نے پاکستان میں تعینات چین کے سفیر نونگ رونگ کو چینی سرمایہ کاروں کو تمام ترسہولیات فراہم کرنے میں حکومتی سطح پر مدد کی یقین دہانی کرائی۔

Comments Off on پاکستان نے چینی سرمایہ کاروں کو ساز گار کاروباری ماحول فراہم کرنے کی یقین دہانی کرا دی۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…