پاکستان نے چین کے نئے سفیر نونگ رونگ کا پرتپاک استقبال کیا۔
.
چین نے نونگ رونگ کو پاکستان کا پہلا نان کیریئر سفیر مقرر کیا ہے۔ انہوں نے اسلام آباد میں اپنی ذمہ داری سنبھالی ہے اور اپنی آمد کے بعد ہی دفتر خارجہ سمیت سینئر اعلی افسران سے اہم ملاقاتیں کیں۔ وہ اگلے ہفتے چینی صدر شی جن پنگ کی پاکستان کے لئے خیر سگالی کا خصوصی پیغام صدرِ پاکستان کو پہنچائیں گے۔ مزید برآں وہ تقریب کے دوران صدر کو اپنا مختار نامہ بھی پیش کریں گے۔
Comments Off on پاکستان نے چین کے نئے سفیر نونگ رونگ کا پرتپاک استقبال کیا۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…






