Home Latest News Urdu پاکستان نے ہمیشہ سے میرا دل جیت لیا ہے،ژاؤ لیجیان۔
Latest News Urdu - March 23, 2021

پاکستان نے ہمیشہ سے میرا دل جیت لیا ہے،ژاؤ لیجیان۔

.

یوم پاکستان کے موقع پر چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے پاکستان میں ماضی میں گزرے اپنے شب و روز پر روشنی ڈالی ہے۔ ایک ٹویٹ میں انہوں نے پاکستان میں قیام کے آٹھ سال پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ سے ان کا دل جیت لیا ہے۔ انہوں نے پاک چین دوستی کے روشن مستقبل اور استحکام کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔

Comments Off on پاکستان نے ہمیشہ سے میرا دل جیت لیا ہے،ژاؤ لیجیان۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان