Home Latest News Urdu پاکستان چینی ایف سی-31 لڑاکا طیارے خریدے گا،ایئر چیف
Latest News Urdu - January 5, 2024

پاکستان چینی ایف سی-31 لڑاکا طیارے خریدے گا،ایئر چیف

.

پاک فضائیہ نے چین کے جدید ترین اسٹیلتھ لڑاکا طیارے ایف سی 31 کی خریداری میں دلچسپی کا اظہار کیا ہے۔سربراہ پاک فضائیہ ایئر چیف مارشل ظہیر احمد بابر سدھو نے کہا ہے کہ اس معاملے پر چینی انتظامیہ سے بات چیت جاری ہے۔

Comments Off on پاکستان چینی ایف سی-31 لڑاکا طیارے خریدے گا،ایئر چیف

Check Also

پاکستان چین فارماسیوٹیکل اینڈ ہیلتھ کیئر بی ٹو بی انویسٹمنٹ کانفرنس اختتام پذیر، 1.492 ارب ڈالر مالیت کے معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط