Home Latest News Urdu پاکستان چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ویڈیو مقابلہ کا آغاز۔
Latest News Urdu - October 8, 2021

پاکستان چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ویڈیو مقابلہ کا آغاز۔

.

پاکستان اور چین کےدو طرفہ تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے چینی سفارتخانے نے لائیکی کے ساتھ تعاون سے ’70 سالوں کا ساتھ’ کے موضوع پر ایک مختصر ویڈیو مقابلہ شروع کیا ہے۔چار ماہ کے عرصے پر محیط اس مقابلے میں پہلے تین ماہ ابتدائی مرحلے اور ایک ماہ اختتامی مرحلے کے لیے مختص کیے گئے ہیں جس کا اختتام جنوری 2022 ہوگا۔ ہر مہینے کا ایک موضوع ہوگا جس میں ماہ اکتوبر کے لیے ‘مائی سٹوری ود چین’ ہے جبکہ ہر ماہ 18 ویڈیوز کو انعام دیا جائے گا اور فائنل راؤنڈ کے لیے کوالیفائی کیا جائے گا۔ مقابلے میں شریک تمام افراد کو 25 اکتوبر تک ہیش ٹیگ مائی سٹوری ود چائنا کے ساتھ لائیکی پر اپنی ویڈیو شیئر کرنی ہوگی۔

Comments Off on پاکستان چین تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے ویڈیو مقابلہ کا آغاز۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…