Home Latest News Urdu پاکستان چین کا سب سے وفادار شراکت دار ہے،چینی قونصل جنرل۔
Latest News Urdu - April 29, 2021

پاکستان چین کا سب سے وفادار شراکت دار ہے،چینی قونصل جنرل۔

.

ایک انٹرویو میں چین کے سابق کونسلر جنرل این کیگوانگ نے کہا ہے کہ پاکستان ایک قابلِ اعتماد دوست ملک ہے۔ انہوں نے مختلف امور میں پاکستان میں اپنی 16 سال کی خدمات کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا رخ کرنے والے چینیوں کو ایسا لگتا ہے کہ وہاں ان کے ساتھ وی آئی پی کی طرح سلوک کیا جاتا ہو۔ چین اور پاکستان اپنےتعلقات کو برادرانہ اور شراکت داری کا حامل قرار دیتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ چین کے لئے بیرونی ماحول کے مشکل دور کے دوران پاکستان ایئر لائنز چین کے لئے واحد محفوظ راستہ بن گیا تھا۔ انہوں نے یہ کہتے ہوئے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ چین اور پاکستان کے تعلقات دو بھائیوں اور شراکت داروں کے مابین تعلقات کی طرح ہیں۔

Comments Off on پاکستان چین کا سب سے وفادار شراکت دار ہے،چینی قونصل جنرل۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …