Home Latest News Urdu پاکستان چین کو گوشت برآمد کرے گا۔
Latest News Urdu - April 3, 2021

پاکستان چین کو گوشت برآمد کرے گا۔

.

چین نے اپنی پابندیوں کو ختم کرنے کے بعد ایک پاکستانی فرم آرگینک مِیٹ کمپنی کو چین گوشت برآمد کرنے کی اجازت دے دی ہے۔ آرگینک گوشت کمپنی کا اس ضمن میں کہنا ہے کہ گوشت کو وائرسز سے پاک کرنے کے لئے حرارت کے طریق کار کے عمل کا آغاز کیا گیا ہے جس سے وہ مزید مارکیٹوں تک بھی رسائی حاصل کرسکیں گے۔

Comments Off on پاکستان چین کو گوشت برآمد کرے گا۔

Check Also

وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…