Home Opinion Editorials in Urdu پاکستان چین کےلوکل گورننس کے ماڈل کے تجربات سے استفادہ حاصل کرسکتا ہے،عبدالباسط۔
Opinion Editorials in Urdu - September 1, 2021

پاکستان چین کےلوکل گورننس کے ماڈل کے تجربات سے استفادہ حاصل کرسکتا ہے،عبدالباسط۔

.

ایک اہم تجزیہ کار عبد الباسط لکھتے ہیں کہ وزیر اعظم عمران خان کے دور میں پاکستان نے چینی نظام حکومت کی بارہا تعریف کی ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ چینی کامیابی اس کی مقامی سطح کی حکمرانی میں پنہاں ہے اور پاکستان اس سے بہت کچھ سیکھ سکتا ہے۔ انہوں نے اس بات پر روشنی ڈالی ہے کہ چین ایک مرکزی ملک ہونے کے ناطے تمام فیصلے وفاقی سطح پر کرتا ہے لیکن عمل درآمد مقامی سطح پر ہوتا ہے۔عبدالباسط نے مزید کہا ہے کہ مقامی حکومتیں انتظامی امور بشمول تعلیم ، صحت ، سماجی تحفظ ، زراعت ، صنعتیں اور مقامی ترقی کو سنبھالتی ہیں۔ وہ مزید لکھتے ہیں کہ پاکستان ان پالیسی اقدامات سے استفادہ حاصل کر سکتا ہے جن میں اتفاق رائے پر مبنی سماجی و اقتصادی ایجنڈا ، مقامی حکومتوں کو بااختیار بنانا ، احتساب کا مضبوط طریقہ کار تیار کرنا اور سماجی و معاشی نظام کو برقرار رکھنا شامل ہیں۔

Comments Off on پاکستان چین کےلوکل گورننس کے ماڈل کے تجربات سے استفادہ حاصل کرسکتا ہے،عبدالباسط۔

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…