Home Latest News Urdu پاکستان چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے،وزیر خارجہ بلاول
Latest News Urdu - June 17, 2022

پاکستان چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے،وزیر خارجہ بلاول

.

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے سبب پاکستان کوکثیر ثمرات حاصل ہوئے ہیں اور پاکستان چین کے ساتھ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے ۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ پاکستان اور چین اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کر رہے ہیں اور مستقبل میں مزید مواقعوں کو بروئے کار لائیں گے۔

Comments Off on پاکستان چین کے ساتھ دوطرفہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے،وزیر خارجہ بلاول

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان