پاکستان کا معاشی مستقبل خصوصی اقتصادی علاقوں سے منسلک ہے،چیئرمین سی پیک اتھارٹی۔
.
وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین کے فیصل آباد میں میڈیکل آلات مینوفیکچرنگ زون کے قیام کے حوالے سے کیے گئے ایک ٹویٹ پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے چیئرمین سی پیک اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نےخصوصی اقتصادی علاقے کی اہمیت کو اجاگرکیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ مجوزہ زونز برآمدات ، درآمدی متبادل اور ملازمت کے مواقع میں اضافے کے لئے نہایت اہمیت کے حامل ہیں۔ مزید برآں انہوں نے سرمایہ کاروں سے اپیل کی کہ وہ اپنا کردار ادا کریں اور ان اقتصادی علاقوں کو کامیاب بنائیں۔
نائب وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خار…