Home Latest News Urdu پاکستان کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں 35 ٹن طبی سازوسامان کی فراہمی پر چین کا نہایت شکرگزارہے۔۔ نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین۔
Latest News Urdu - April 2, 2020

پاکستان کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں 35 ٹن طبی سازوسامان کی فراہمی پر چین کا نہایت شکرگزارہے۔۔ نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین۔

Enter Your Summary here.

چین نے کووڈ-19 سے نمٹنے کے لئے آگے بڑھ کر خود کو پاکستان کا آہنی بھائی ہونے کا واضح ثبوت دیا ہے۔ چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے بتایا ہےکہ چین سے 35 ٹن ایمرجنسی طبی امداد کی رسد موصول ہوئی ہے اور مستقبلِ قریب میں اس کی مزید توقعات وابستہ ہیں۔پاکستان کی مدد و معاونت میں نہ صرف چینی حکومت بلکہ علی بابا اور دیگر نجی اداروں نے بھی اس مشکل وقت میں مدد کے لئے قدم بڑھایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ وبائی بیماری سے نمٹنے کے لئے چین کی جانب سے اسپتال بنانے میں مدد قابل تحسین ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…