Home Latest News Urdu پاکستان کو سی پیک کے تحت صنعت کاری کو تیزی سے فروغ دینا چاہئے،حسن بیگ۔
Latest News Urdu - June 2, 2021

پاکستان کو سی پیک کے تحت صنعت کاری کو تیزی سے فروغ دینا چاہئے،حسن بیگ۔

.

ایک اہم ماہر معاشیات حسن بیگ لکھتے ہیں کہ چینی اقتصادی ماڈل نے معاشی ترقی کے لئے تمام ممالک کو صنعتی کَلسٹرز اور اقتصادی زونز کی شکل میں بنیادی ڈھانچے کی ترقی کی راہ ہموار کی ہے۔ ان کا مزیدکہنا ہے کہ سی پیک کے تحت پاکستان نے خصوصی اقتصادی زونز کا آغاز کرکے چینی تجربات کی پیروی کی ہے اور اس میں مزید بہتری لانے کی ضرورت ہے۔ مزید برآں وہ لکھتے ہیں کہ پاکستان کی معیشت کو مقامی سطح پر درآمدات کو مزید متبادل بنا کر برآمدات میں اضافے کے لئے بڑے پیمانے پر مینوفیکچرنگ (ایل ایس ایم) کو فروغ دینے کی ضرورت ہےاور چینی تجربات کی پیروی کرتے ہوئے گوادر کو ملک میں ہر طرح کی صنعت کاری کا مرکز بنانے کی ضرورت ہے۔

Comments Off on پاکستان کو سی پیک کے تحت صنعت کاری کو تیزی سے فروغ دینا چاہئے،حسن بیگ۔

Check Also

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔

چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…