پاکستان کی برآمدات میں بہتری کا آغاز۔۔۔۔چائینہ پاکستان فری ٹریڈ ایگریمینٹ سےپاک چین تجارتی برآمدات 6۔15ارب ڈالر تک پہنچ گئے۔۔۔
ایک معتبر ذرائع کے مطابق پاکستانی برآمدات میں اضافہ ہوکر 575ملین ڈالر سے 85۔1ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں جبکہ پاکستان اور چین کے درمیان دو طرفہ تجارت خصوصاً چائینہ پاکستان فری ٹریڈ ایگریمینٹ کے باعث پاک چین تجارتی برآمدات 4ارب ڈالر سے 6۔15ارب ڈالر تک پہنچ گئے ہیں۔واضح رہے کہ پاکستان اور چین کے مابین چائینہ پاکستان فری ٹریڈ ایگریمینٹ کے پاکستان کی معیشت اور تجارت پر دوررس اثرات مرتب ہوئے ہیں۔پاکستان کسٹم کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ پانچ سال سے چین پاکستان کا بہترین تجارتی ساتھی رہا ہے جبکہ چین گزشتہ 6سالوں سے دوسرا پاکستانی برآمدات کا حامل ملک اور پاکستان میں فارن ڈائریکٹ انوسٹمینٹ کاسب سے بڑا ذریعہ ہے۔
پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا
اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…