Home Latest News Urdu پاکستان کی جانب سےترک تاجروں کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔
Latest News Urdu - June 16, 2022

پاکستان کی جانب سےترک تاجروں کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔

.

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ (بی او آئی) اور خصوصی اقدامات چوہدری سالک حسین اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کی سیکرٹری فارینہ مظہر نے استنبول میں ترکی-پاکستان بزنس کونسل آف ڈی ای کے فارن اکنامک ریلیشن بورڈ آف ترکی کے عہدیداران سے ملاقات کی۔ ترک پاکستان بزنس کونسل کے صدر چنگیز اوزدیمیر اور ترکی کے مختلف کاروباری گروپوں کے نمائندوں نے وفاقی وزیر اور بورڈ آف انویسٹمنٹ کے سیکرٹری کا استقبال کیا۔ بورڈ آف انوسٹمنٹ کے سیکرٹری نے تاجروں کو سی پیک کے تحت پاکستان کے خصوصی اقتصادی زونزمیں متعدد شعبوں میں سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت دی۔

Comments Off on پاکستان کی جانب سےترک تاجروں کو سی پیک کے تحت سرمایہ کاری کے مواقعوں سے فائدہ اٹھانے کی دعوت۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…