پاکستان کی جانب سےسوئس کمپنیوں کو سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
Enter Your Summary here.
پاکستان میں سوئزرلینڈ کے سفیر اور دفاعی اتاشی نے سی پیک اتھارٹی کے چیئر مین لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سے خصوصی ملاقات کی ہے۔ اس ملاقات کے دوران چیئرمین نے سوئس سفیر کو سی پیک کے پورے خطے کی سماجی و اقتصادی ترقی پر پڑنے والے اثرات کے حوالے سے آگاہ کیا۔ انہوں نے سی پیک کے خصوصی اقتصادی علاقوں میں سوئس کمپنیوں کے لئے سرمایہ کاری کے مواقعوں کے امکانات پر روشنی ڈالی اورسرمایہ کاری کی دعوت بھی دی ۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …