Home Latest News Urdu پاکستان کی جانب سے ایران کو سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت۔
Latest News Urdu - November 25, 2021

پاکستان کی جانب سے ایران کو سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت۔

.

پاکستان میں تعینات ایرانی سفیر محمد علی حسینی سے ملاقات کے دوران پاکستان کے وفاقی وزیر برائے ریلوے اعظم خان سواتی نے ایران کو سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت دی ہے۔ انہوں نے اس موقع پر کہاکہ دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں دوطرفہ تعلقات بہتر ہو رہے ہیں اور سی پیک دونوں ممالک کے لیے منافع بخش مواقع فراہم کررہا ہے۔

Comments Off on پاکستان کی جانب سے ایران کو سی پیک خصوصی اقتصادی زونز میں سرمایہ کاری کی دعوت۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …