Home Latest News Urdu پاکستان کی جانب سے ایس سی او کے ممبران کو سی پیک میں شمولیت کی ترغیب۔
Latest News Urdu - September 16, 2020

پاکستان کی جانب سے ایس سی او کے ممبران کو سی پیک میں شمولیت کی ترغیب۔

.

شنگھائی تعاون تنظیم (ایس سی او) نے قومی سلامتی کے مشیروں کا ایک آن لائن اجلاس منعقد کیا۔ اس اجلاس میں پاکستان کے نمائندے ڈاکٹر معید یوسف نے علاقائی اتحاد اور معاشی ترقی کے لئے سی پیک کی اہمیت پر روشنی ڈالی۔ ڈاکٹر معید نے سی پیک کے خصوصی اقتصادی زون (ایس ای زیڈ) میں سرمایہ کاری کے مواقع کو مزید واضح کیا اور ایس سی او ممبروں کو میگا پروجیکٹ میں شامل ہونے کی دعوت دی۔

Comments Off on پاکستان کی جانب سے ایس سی او کے ممبران کو سی پیک میں شمولیت کی ترغیب۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …