Home Latest News Urdu پاکستان کی جانب سے چینی صدر کے متوقع دورے میں انتظامات بخوبی احسن طریقے سے ترتیب دیے جائیں گے۔۔۔۔
Latest News Urdu - February 22, 2020

پاکستان کی جانب سے چینی صدر کے متوقع دورے میں انتظامات بخوبی احسن طریقے سے ترتیب دیے جائیں گے۔۔۔۔

Enter Your Summary here.

حکومتِ پاکستان نے چین کی جانب سے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف)کے سیشن میں چین کی مدد کو خوش آئیند قرار دیا ہے۔اس کے علاوہ چینی صدر کے بہت جلد متوقع پاکستان کےدورے کو مدنظر رکھتے ہوئے شاندار انتظامات ترتیب دیے جائیں گے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …