پاکستان کی جانب سے چین کو 72 ویں قومی دن کے موقع پرمبارکباد پیش۔
.
چین کے72 ویں قومی دن کے موقع پر پاکستان نے چین کی کمیونسٹ پارٹی کو مبارکباد پیش دی ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان 1951ءمیں عوامی جمہوریہ چین کو تسلیم کرنے والا پہلا ملک تھا اور اس نے دو طرفہ سفارتی تعلقات قائم کیے جو کہ 70 سالوں سے مضبوطی سے قائم ہیں ، بین الاقوامی نظام میں تبدیلیوں کے باوجود یہ سدا بہار اسٹریٹجک منفردشراکت داری قائم ہے۔گزشتہ سات دہائیوں میں دونوں ممالک بی آر آئی کے فلیگ شپ پروجیکٹ سی پیک کے تحت اپنے تعلقات کو مزید مضبوط بنانے اور ان کو مزید مضبوط کرنے کے لیے کوشاں ہیں جو کہ معیشت ، دوطرفہ تجارت اور علاقائی روابط میں تعاون کی راہ ہموار کر رہا ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






