پاکستان کی جانب سے چین کے 74 ویں قومی دن پر مبارکباد پیش۔
.
نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے صدر شی جن پنگ اور وزیراعظم لی کیانگ سمیت پوری چینی قوم کو چین کے 74 ویں قومی دن پر مبارکباددیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے آئرن برادر کی کامیابیوں پر فخر کرتا ہے۔ اتوار کو ایکس (سابق ٹویٹر) پراپنے ایک ٹویٹ میں نگراں وزیراعظم نے کہا کہ آج کی دنیا میں چین امن ، استحکام کے ساتھ ساتھ ترقی اور خوشحالی کا مرکز بن چکا ہے۔ اپنے پیغام کے آخر میں انہوں نے پاک چین دوستی زندہ باد بھی تحریر کی۔
وزیراعلیٰ مریم نواز کی سنکیانگ کے حکام سے ملاقات، مختلف شعبوں میں تعاو ن پر اتفاق
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سنکیانگ وایغور خودمختار علاقے کی کمیٹی اور پارٹی سیکریٹر…




