پاکستان کی چین کو برآمدات میں تقریباً 7 فیصد کا اضافہ۔
.
جنرل ایڈمنسٹریشن آف کسٹمز آف چائنا (جی اے سی سی) کے سرکاری اعداد و شمار کے مطابق رواں سال کے پہلے آٹھ مہینوں میں چین کو پاکستان کی برآمدات 2.40 بلین ڈالر سے تجاوز کرگئیں جو کہ سال کی نسبت 6.23 فیصد زیادہ ہیں۔ مزید برآں، جنوری سے اگست 2022 تک مجموعی طور پرچین کی پاکستان سے درآمدات اور برآمدات 18.41 ارب ڈالر رہی جو سالانہ 7.28 فیصد زیادہ ہے جبکہ 2021 کی اسی مدت میں یہ 17.16 ارب ڈالر تھی۔
Comments Off on پاکستان کی چین کو برآمدات میں تقریباً 7 فیصد کا اضافہ۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔
سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…