Home Latest News Urdu پاک فوج سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کی تکمیل کے مراحل میں سیکیورٹی کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔۔۔
Latest News Urdu - July 31, 2019

پاک فوج سی پیک منصوبہ کے پراجیکٹس کی تکمیل کے مراحل میں سیکیورٹی کی فراہمی کو یقینی بنائے گی۔۔۔

Enter Your Summary here.

پاک فوج کے چئیرمین جوائینٹ چیف آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات نے چین کے نائب صدر وانگ شی شان سے ملاقات میں سی پیک منصوبہ کی تکمیل کے مختلف مراحل میں چینی شہریوں کو مکمل سیکورٹی کی فراہمی کی یقین دہانی کرائی ہے۔اس دوران دونوں اعلٰی عہدیداران نے سی پیک منصوبہ کی خطے کے لئے سٹریٹیجک اور معاشی اہمیت پر اتفاق کرتے ہوئے مستقبل میں باہمی تعاون کے فروغ پر زور دیا۔اس دوران جنرل زبیر نے سی پیک منصوبہ کے تحت پاکستان میں کام کرنے والے چینی شہریوں کے جان و مال کی تحفظ کی مکمل یقین دہانی کرائی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

وفاقی وزیر جام کمال کی چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات،پاک چین تجارتی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق۔

وفاقی وزیر تجارت جام کمال خان نے چینی نائب وزیر تجارت سے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کےمطابق دون…