Home Latest News Urdu پاک چین تعلقات اور سی پیک کے حوالے سے وزیر اعظم پاکستان کے تاثرات قابل تعریف،ترجمان چینی وزیر خارجہ
Latest News Urdu - April 20, 2022

پاک چین تعلقات اور سی پیک کے حوالے سے وزیر اعظم پاکستان کے تاثرات قابل تعریف،ترجمان چینی وزیر خارجہ

.

 پریس بریفنگ کے دوران چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بن نے چین پاکستان تعلقات اور چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) کے بارے میں وزیر اعظم شہباز شریف کے مثبت ریمارکس کو قابلِ تعریف قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ تاثرات مکمل طور پر پاکستان کے پختہ عزم،سدا بہار دوستی اور ہمہ جہتی تعاون کی عکاسی کرتے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ سی پیک بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو کا ایک اہم پائلٹ پراجیکٹ ہے اور چین پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے تاکہ منصوبوں کی تکمیل اوران پر پیش رفت کے عمل کو بہتر طریقے سےآگے بڑھایاجا سکے۔

Comments Off on پاک چین تعلقات اور سی پیک کے حوالے سے وزیر اعظم پاکستان کے تاثرات قابل تعریف،ترجمان چینی وزیر خارجہ

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…