پاک چین تعلقات دوطرفہ اقتصادی تعاون کو مزید مستحکم کر رہے ہیں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
.
پارلیمنٹ سے خطاب کے دوران وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ پاکستان کی خارجہ پالیسی جیو پولیٹکس سے جیو اکنامکس میں منتقل ہوگئی ہے جس نے ملک کی اقتصادی استحکام کو یقینی بنایا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک چین تعلقات مزید مستحکم ہو رہے ہیں جبکہ دونوں ممالک اپنے اقتصادی اور تزویراتی تعلقات کے استحکام کے لئے کوشاں ہیں۔انہوں نے شرکاء کو آگاہ کیا کہ پاکستان اقتصادی سفارت کاری پر عمل پیرا ہے اور ملک کی خارجہ پالیسی اس کے معاشی مقاصد سے ہم آہنگ ہے۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …