پاک چین تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچ گئے ہیں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو
.
چینی میڈیا کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ موسمیاتی تبدیلیوں کے خلاف جنگ اور قابل تجدید توانائی میں سرمایہ کاری کے نتیجے میں چین کے ساتھ دوطرفہ تجارتی تعلقات میں مزید اضافہ متوقع ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ بیلٹ اینڈ روڈ انیشیٹو (بی آر آئی) کے تحت چین پاکستان اقتصادی راہداری (سی پیک) جس کا آغاز چین نے 2013 میں کیا تھا نے پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کو مستحکم کیا ہے۔
Comments Off on پاک چین تعلقات نئی بلندیوں تک پہنچ گئے ہیں،وزیر خارجہ بلاول بھٹو
پاکستان گوادر بندرگاہ کے ذریعے عالمی تجارت کے لیے ایک زبردست موقع فراہم کرتا ہے،وفاقی وزیر احسن اقبال
وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اسلام آباد میں گوادر پورٹ…