Home Latest News Urdu پاک-چین تعلقات کوملکی یا عالمی چیلنجوں سے کسی صورت خطرہ نہیں: نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین.
Latest News Urdu - April 10, 2020

پاک-چین تعلقات کوملکی یا عالمی چیلنجوں سے کسی صورت خطرہ نہیں: نغمانہ ہاشمی،پاکستانی سفیر برائے چین.

Enter Your Summary here.

چین میں متعین پاکستانی سفیر نغمانہ ہاشمی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ پاک چین دوطرفہ تعلقات پورے خطے کی امن اور سماجی و اقتصادی ترقی میں نہایت مددگار ثابت ہوں گے۔اس کے علاوہ پاک-چین دوطرفہ تعلقات کی 70 ویں سالگرہ منانے کی تیاریوں کا تذکرہ کرتے ہوئے انہوں نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے کووڈ- 19 کے سبب پیدا ہونے والی صورتحال میں پاکستان کی حمایت کی پیش کش کو بھرپور طور پر سراہا۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاک-چین دوطرفہ تعلقات کو ملکی یا عالمی سطح پر درپیش آزمائشوں سے کوئی خطرہ نہیں۔ اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی سفیر برائے چین نے عالمی وبائی مرض پر قابو پانے میں چین کی فتح کو خوش آئیند قرار دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…