Home Latest News Urdu پاک چین جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسریز کا چینی کمپنیوں کی جانب سےنئی بیمہ پالیسیوں کے وضع کرنے میں مکمل مدد فراہم کرنے کا عزم
Latest News Urdu - June 29, 2019

پاک چین جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسریز کا چینی کمپنیوں کی جانب سےنئی بیمہ پالیسیوں کے وضع کرنے میں مکمل مدد فراہم کرنے کا عزم

Enter Your Summary here.

پاک چین جوائینٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسریز کے زیرِ اہتمام منعقدہ اجلاس میں چینی کمپنیوں کی جانب سے پاکستان میں نئی بیمہ پالیسیوں کے وضع کرنے سے متعلق کاوشوں کا خیر مقدم کرتے ہوئے مکمل مدد فراہم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے تاکہ پاکستان میں سرمایہ کاری کرنے والی چینی کمپنیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے ساتھ ساتھ ملک میں معاشی استحکام کو یقینی بنایا جا سکے.اس اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے شاہ فیصل آفریدی نے کہا کہ پاکستان میں بیمہ پالیسی کے شعبے کوچینی مدد کے ساتھ ساتھ سی پیک منصوبہ کے دوسرے مرحلے کے تحت مضبوط کرنے کی ضرورت ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا اولین ترجیح ہے: محسن نقوی

وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ چینی شہریوں اور منصوبوں کی حفاظت کو یقینی بنانا او…