Home Opinion Editorials in Urdu پاک چین دوستی افغانستان میں قیامِ امن کے ساتھ ساتھ سی پیک اور بی آر آئی کےاستحکام میں معاون ثابت ہوگی،عاصمہ ودود۔
Opinion Editorials in Urdu - July 10, 2021

پاک چین دوستی افغانستان میں قیامِ امن کے ساتھ ساتھ سی پیک اور بی آر آئی کےاستحکام میں معاون ثابت ہوگی،عاصمہ ودود۔

.

 کرنٹ افیئرز کی تجزیہ کار عاصمہ ودود لکھتی ہیں کہ چین کی بی آر آئی نے دنیا اور جنوبی ایشیاء کے خطے کو تعمیر و ترقی ، استحکام اور امن کی راہ ہموار کی ہے۔ وہ مزید لکھتی ہیں کہ گزشتہ جی 7 اجلاس کے دوران چین کی بی آر آئی کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی متعارف کروائی گئی تھی۔ ممکنہ طور پر سی پیک کو نقصان پہنچانے اورپاکستان کی معیشت کو دباؤ ڈالنے اور معیشت کو کمزور کرنے کی کوششیں بھی کی گئی۔ وہ مزید کہتی ہیں کہ ملک اور خطے میں چینی اثر و رسوخ اور تیزی سے معاشی نمو کے ساتھ ایک مستحکم کشمیر کے امکانات بھی روشن ہو رہے ہیں۔ بی آر آئی اور سی پیک کی کامیابی کے بارے میں بات کرتے ہوئے وہ لکھتی ہیں کہ ان منصوبوں کی پائیداری کا انحصار افغانستان میں قیامِ امن پر ہے اور اس سلسلے میں پاک چین تعلقات افغانستان میں امن کو یقینی میں کلیدی کردار ادا کر سکتے ہیں۔

Comments Off on پاک چین دوستی افغانستان میں قیامِ امن کے ساتھ ساتھ سی پیک اور بی آر آئی کےاستحکام میں معاون ثابت ہوگی،عاصمہ ودود۔

Check Also

Ambassador Hashmi calls for greater B2B and people-to-people engagements with China

Islamabad: Pakistan’s Ambassador to China Khalil-ur-Rehman Hashmi has said that relationsh…