Home Latest News Urdu پاک چین دوستی کو کمزور کرنے کےدشمن عناصر کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،وزیر اعظم عمران خان۔
پاک چین دوستی کو کمزور کرنے کےدشمن عناصر کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،وزیر اعظم عمران خان۔
.
وزیراعظم عمران خان نے چینی سفیر نونگ رونگ سے ملاقات کے دوران سی پیک کو ایک مثبت تبدیلی کا حامل منصوبہ قرار دیا اور اعلٰی معیاری تعمیر و ترقی کے عزم کا اظہار کیا۔ انہوں نے کہا کہ کسی بھی دشمن قوت کو دونوں ممالک کے درمیان ’آہنی دوستی‘ کو کمزور کرنے کی ہرگز اجازت نہیں دی جائے گی۔ چینی سفیرنےاس موقع پر یوم آزادی پاکستان کے موقع پر چینی قیادت کی طرف سے مبارکباد پیش کی۔
Comments Off on پاک چین دوستی کو کمزور کرنے کےدشمن عناصر کے عزائم کبھی کامیاب نہیں ہوں گے،وزیر اعظم عمران خان۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …