Home Latest News Urdu پاک-چین دوستی ہمیشہ سے ہر امتحان پر پورا اتری ہے،صدر ڈاکٹر عارف علوی۔
Latest News Urdu - November 5, 2020

پاک-چین دوستی ہمیشہ سے ہر امتحان پر پورا اتری ہے،صدر ڈاکٹر عارف علوی۔

.

چین انٹرنیشنل امپورٹ ایکسپو کی افتتاحی تقریب سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب کرتے ہوئے صدر پاکستان ڈاکٹر عارف علوی نے کہا کہ پاک چین تعلقات پائیدار اورمستحکم ہیں۔ انہوں نے کہا کہ سی پیک پراجیکٹ کے دوسرے مرحلے کے تحت پاکستان کے مختلف حصوں میں متعدد خصوصی اقتصادی زون قائم کیے جارہے ہیں۔ انہوں نے کورونا وائرس کے حوالے سے چین کی کامیابی کی پائیداری کی بھی تعریف کی اور کہا کہ کورونا ویکسین کے تیسرے مرحلے کا تجربہ پاکستان اور چین میں کیا جارہا ہے۔

Comments Off on پاک-چین دوستی ہمیشہ سے ہر امتحان پر پورا اتری ہے،صدر ڈاکٹر عارف علوی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …