پاک چین دوطرفہ تعاون کووڈ-19بحران کے دوران مزید مستحکم۔
Enter Your Summary here.
پاک چین سٹریٹیجک دو طرفہ تعاون مشکل گھڑی میں مزیدمضبوط ہواہے۔تفصیلات کےمطابق دونوں ملکوں نے دیامر بھاشا ڈیم اور تھری گورجیز پاور پراجیکٹ کی تعمیر سے تعاون کو مزیدبڑھایا ہے۔ چینی سفارتخانے کے اقتصادی اور تجارتی منسٹر کونسلر وانگ ژیہوا نے دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں چینی تعاون کی بھرپور یقین دہانی کرائی ہے کیونکہ اس سے پاکستان کی پائیدار ترقی کو فروغ ملے گا۔دیامر بھاشا ڈیم منصوبہ 2029ءمیں مکمل ہونے والا ہے اور اس سے مقامی لوگوں کے لئے 16,500 بالواسطہ ملازمتیں پیدا ہوں گی۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






