Home Latest News Urdu پاک چین دو طرفہ تعلقات کو کوئی بھی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔
Latest News Urdu - July 29, 2021

پاک چین دو طرفہ تعلقات کو کوئی بھی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

.

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ کچھ قوتیں سی پیک کے تحت میگا ترقیاتی منصوبوں اورپاکستان کی معیشت کو نقصان پہنچانےکے لئے مصروفِ عمل ہیں۔ انہوں نے داسو ڈیم کے المناک واقعے کے حوالے سے بات کرتے ہوئےکہا کہ چینی انجینئر پاکستان کی ترقی میں حصہ ڈالنے کے لئے کام کر رہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ پاکستان اور چین کے درمیان مضبوط اسٹریٹجک تعلقات استوارہیں اور کوئی طاقت اس کو نقصان نہیں پہنچا سکتی۔

Comments Off on پاک چین دو طرفہ تعلقات کو کوئی بھی طاقت نقصان نہیں پہنچا سکتی،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی۔

Check Also

پاکستان اور چین سی پیک کے دوسرے مرحلے کی سمت متعین کرنے پر متفق۔

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال سے پاکستان میں چین ک…