Home Latest News Urdu پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ڈرائنگ مقابلہ میں دونوں ممالک کے مڈل سکول طلباء کی بھرپور شرکت۔
Latest News Urdu - May 17, 2021

پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ڈرائنگ مقابلہ میں دونوں ممالک کے مڈل سکول طلباء کی بھرپور شرکت۔

.

پاک چین دوطرفہ سفارتی تعلقات کی 70 ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ڈرائنگ مقابلے میں چین کے صوبہ ہنان اور پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے20,000 طلباءشریک ہوئے۔ 2021 کے آغاز سے ہی ہنان نارمل یونیورسٹی کے مڈل سکول ، زینگجو نمبر 122 مڈل سکول اور گوادر فقیر مڈل سکول کے طلباء میں “میرے دل میں پاکستان” اور ” میرے دل میں چین” کے عنوان سے ڈرائنگ مقابلہ شروع کیا تھا۔

Comments Off on پاک چین سفارتی تعلقات کی 70ویں سالگرہ کی مناسبت سے منعقدہ ڈرائنگ مقابلہ میں دونوں ممالک کے مڈل سکول طلباء کی بھرپور شرکت۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …