Home Latest News Urdu پاک-چین مشترکہ فضائی مشق سے درپیش جیواسٹریٹجک آزمائشوں کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔
Latest News Urdu - December 19, 2020

پاک-چین مشترکہ فضائی مشق سے درپیش جیواسٹریٹجک آزمائشوں کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔

Enter Your Summary here.

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے پاک فضائیہ کے ایک آپریشنل بیس (پی اے ایف) کے اپنے دورے کے موقع پر پاک چین مشترکہ فضائی مشق کا معائنہ کیا۔ جس کا عنوان “شاہین نائن” تھا۔اس موقع پر انہوں نے کہا کہ یہ مشقیں دونوں ملکوں کی جنگی تیاریوں کوبڑھانے کے لئے ناگزیر ہیں۔ انہوں نے پی اے ایف کی پیشہ ورانہ مہارت اور لگن کو بھی سراہا اور عملیاتی کامیابی کے لئے انٹر سروسز ہم آہنگی اور مطابقت کی ضرورت پر زور دیا۔

Comments Off on پاک-چین مشترکہ فضائی مشق سے درپیش جیواسٹریٹجک آزمائشوں کا مقابلہ کرنے میں مدد ملے گی۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …