Home Latest News Urdu پاک چین وزرائے خارجہ کی ملاقاتیں مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتی ہیں،ژاؤ لیجیان
Latest News Urdu - August 2, 2022

پاک چین وزرائے خارجہ کی ملاقاتیں مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتی ہیں،ژاؤ لیجیان

.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان کے مطابق تین ماہ کے عرصے میں چینی ریاستی کونسلر وانگ یی اور پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے درمیان تین دو طرفہ ملاقاتوں نے چین اور پاکستان کے درمیان مضبوط تعلقات کی بھرپور عکاسی کی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ دونوں وزرائے خارجہ نے ان ملاقاتوں میں سیاسی تعاون کو فروغ دینے، اعلیٰ معیاری بی آر آئی اور سی پیک تعاون کو آگے بڑھانے کے بارے میں تفصیلی تبادلہ خیال کیا ہے۔

Comments Off on پاک چین وزرائے خارجہ کی ملاقاتیں مضبوط تعلقات کی عکاسی کرتی ہیں،ژاؤ لیجیان

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…