Home Latest News Urdu پاک چین کووڈ۔19 تعاون آہنی برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے،وانگ وین بین۔
Latest News Urdu - February 10, 2021

پاک چین کووڈ۔19 تعاون آہنی برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے،وانگ وین بین۔

Enter Your Summary here.

چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اپنی پریس بریفنگ کے دوران پاک چین کووڈ-19 تعاون کو آہنی برادرانہ تعلقات کا مظہر قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کورونا وائرس کے خلاف جنگ ، اقتصادی بحالی میں تیزی لانے اور سماجی ترقی کو یقینی بنانے میں پاکستان کی حمایت کرتا رہے گا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چین پاکستان سفارتی تعلقات کے شروعات کی 70 ویں سالگرہ پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا ایک بہترین موقع ہے۔

Comments Off on پاک چین کووڈ۔19 تعاون آہنی برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے،وانگ وین بین۔

Check Also

نائب وزیراعظم سے چینی سفیر کی ملاقات، پاک چین اسٹریٹیجک شراکت داری کو فروغ دینے کا عزم

نائب وزیراعظم اسحاق ڈار سے چینی سفیر جیانگ زائی ڈونگ نے دفتر خارجہ میں ملاقات کی۔ دفتر خار…