پاک چین کووڈ۔19 تعاون آہنی برادرانہ تعلقات کی عکاسی کرتا ہے،وانگ وین بین۔
Enter Your Summary here.
چینی وزارت خارجہ کے ترجمان وانگ وین بین نے اپنی پریس بریفنگ کے دوران پاک چین کووڈ-19 تعاون کو آہنی برادرانہ تعلقات کا مظہر قرار دیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کورونا وائرس کے خلاف جنگ ، اقتصادی بحالی میں تیزی لانے اور سماجی ترقی کو یقینی بنانے میں پاکستان کی حمایت کرتا رہے گا۔ مزید برآں انہوں نے کہا کہ چین پاکستان سفارتی تعلقات کے شروعات کی 70 ویں سالگرہ پاک چین تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کا ایک بہترین موقع ہے۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں خصوصی تقریب، پاکستان چین دوستی مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ۔
چین کے نئے سال کے موقع پر چینی سفارتخانے میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا جس میں وفاق…






