پاک چین یونیورسٹیاں پاکستان میں اعلی پیداوار والے ہائبرڈ چاول کے فروغ کے لئے تعاون کر رہی ہیں۔
Enter Your Summary here.
زراعت کے شعبے میں پاک چین دوطرفہ تعاون کو تقویت ملی ہے۔ چین کی ووہان یونیورسٹی اور پنجاب یونیورسٹی نے پاکستان میں اعلی پیداوار والے ہائبرڈ چاول کو فروغ دینے کے لئے رواں سال ایک “جوائنٹ ریسرچ سنٹر برائے ہانگلیئن ہائبرڈ رائس” قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ دریں اثنا چین نے 73ویں یومِ آزادی پاکستان پر نہایت گرم جوشی سے مبارکباد پیش کی ہے۔ چینی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ژاؤ لیجیان نے کہا ہے کہ چین دوطرفہ سٹریٹیجک تعاون پر مبنی شراکت داری کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے اور قومی اور بین الاقوامی محاذ پر تعاون میں توسیع کا عزم رکھتا ہے۔
گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں
چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …