Home Latest News Urdu پنجاب کے نئے بجٹ میں زراعت کا حصہ دوگنا کیا جائے گا۔
Latest News Urdu - June 8, 2021

پنجاب کے نئے بجٹ میں زراعت کا حصہ دوگنا کیا جائے گا۔

Enter Your Summary here.

سی پیک کے ذریعے سے کسانوں کے لئے بہتری کی کوششوں کے بعد پنجاب کے لئے آنے والے نئےبجٹ میں پیداوار کو بڑھانے کے لئے زرعی اقدامات کا ایک نیا سیٹ متعارف کرایا جا رہا ہے۔واضح رہے کہ سی پیک خوش اسلوبی سے اب دوسرے مرحلے میں داخل ہوچکا ہے جس میں چین اور پاکستان کے مابین ٹیک سیوی تعاون بڑھایا جارہا ہے۔ قبل ازیں سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین نے کہاتھا کہ ملک میں پہلی بار موثر اور کارپوریٹ کاشتکاری متعارف کروائی جائے گی۔

Comments Off on پنجاب کے نئے بجٹ میں زراعت کا حصہ دوگنا کیا جائے گا۔

Check Also

پاکستان اور چین کے سفارتی تعلقات کے 75 سال مکمل !‌ اسٹیٹ بینک کا 75 روپے کا یادگاری سکہ جاری کرنے کا اعلان