Home Latest News Urdu پودوں کے تحفظ کے حوالے سے چین کے تجربات سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔
Latest News Urdu - September 10, 2020

پودوں کے تحفظ کے حوالے سے چین کے تجربات سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔

Enter Your Summary here.

زراعت کے شعبے میں پاک چین دوطرفہ تعاون میں پاکستان میں فصلوں کی پیداوار کو تیز کرنے کے لئے پودوں کے تحفظ کو خاص طور پرشامل کیا گیا ہے۔ تفصیلات کےمطابق دونوں ملکوں نے پاکستان میں ٹڈیوں کے خطرات سے نمٹنے کے لئے مشترکہ طور پر ایک مرکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ مزید برآں چین کی فوزیان ایگریکلچر اینڈ فارسٹری یونیورسٹی (ایف اے ایف یو یو)میں زیرِ تعلیم ایک پاکستانی پی ایچ ڈی طالبہ کے مطابق کیڑے مکوڑے طویل عرصے سے پاکستانی کاشتکاروں کے لئے درد سر بنے ہوئے ہیں۔انہوں نے ایف اے ایف یو میں اسکالر شپ پر تعلیم کی تکمیل کے بعد پاکستان میں کیڑوں پر قابو پانے میں اپنا کردار ادا کرنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

Comments Off on پودوں کے تحفظ کے حوالے سے چین کے تجربات سے پاکستان کو فائدہ ہوگا۔

Check Also

گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ جنوری 2025سے پروازوں کیلئےآپریشنل بنانے کیلئے تیاریاں مکمل کرلی گئیں

چائنہ پاکستان اکنامک کاریڈور(سی پیک) کے اہم ترین پراجیکٹ نیو گوادر انٹر نیشنل ایئرپورٹ کو …