Home Latest News Urdu پڑوسی ممالک کوافغانستان کو انسانی امداد فراہم کرنے کی اشد ضرورت۔
Latest News Urdu - March 31, 2022

پڑوسی ممالک کوافغانستان کو انسانی امداد فراہم کرنے کی اشد ضرورت۔

.

چین کے صوبہ انہوئی کے شہر تونشی میں افغانستان کے ہمسایہ ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد جاری ہونے والے مشترکہ بیان کے مطابق، ممالک نے افغانستان میں انسانی صورتحال کے ساتھ ساتھ ملک کے معاشی مسائل پر گہری تشویش کا اظہار کیا۔ سربراہی اجلاس میں سات ممالک کے وزرائے خارجہ یا سینئر نمائندوں نے شرکت کی جن میں چین، ایران، پاکستان، روس، تاجکستان، ترکمانستان اور ازبکستان کے نمائندگی شامل تھی۔ اس میں شامل فریقوں نے بین الاقوامی برادری خاص طور پر اقوام متحدہ کی ایجنسیوں اور اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے متعلقہ اراکین پر زور دیا کہ وہ افغانستان کے لوگوں کے لیے ہنگامی انسانی امداد میں اضافہ کریں۔

Comments Off on پڑوسی ممالک کوافغانستان کو انسانی امداد فراہم کرنے کی اشد ضرورت۔

Check Also

بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد

ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …