Home Latest News Urdu پی آئی اے نے چین کے لیے براہِ راست پروازوں کا آغاز کر دیا۔
Latest News Urdu - November 8, 2021

پی آئی اے نے چین کے لیے براہِ راست پروازوں کا آغاز کر دیا۔

.

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے پی آئی اے کے کنٹری منیجر قادر بخش سانگی نے کہا ہے کہ پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز (پی آئی اے) نے اسلام آباد-شیان اور بیجنگ-اسلام آباد روٹس کے لیے پروازوں کی بکنگ شروع کر دی ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ چائینہ سول ایوی ایشن نے پی آئی اے کے چین کے لیے موسم سرما کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے جس کا آغاز یکم نومبر سے کیا گیا ہے اور مسافر آسانی سے آن لائن ٹکٹ خرید سکتے ہیں۔ انہوں نے اس بات پر بھی روشنی ڈالی کہ تمام مسافروں کو کووڈ-19 پروٹوکول پر سختی سے عمل کرنے کی ضرورت ہوگی۔

Comments Off on پی آئی اے نے چین کے لیے براہِ راست پروازوں کا آغاز کر دیا۔

Check Also

گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔

گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…