Home Latest News Urdu پی آئی اے چین کے مزید دو شہروں کے لیے پروازیں شروع کرے گا۔
Latest News Urdu - March 8, 2022

پی آئی اے چین کے مزید دو شہروں کے لیے پروازیں شروع کرے گا۔

.

ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان ایئر لائنز (پی آئی اے) کے نمائندے نے کہا ہے کہ چینی سول ایوی ایشن (سی اے اے) نے پی آئی اے کو مزید دو چینی شہروں کے لیے پروازیں چلانے کا لائسنس جاری کر دیا ہے۔ انہوں نے مزیدکہا کہ ایئر لائن بیجنگ، ژیان اور شنگھائی کے لیے پرواز چلائے گی اورچینی شہر چینگڈو کے لیے پرواز کی اجازت کے لیے درخواست دی گئی ہے۔

Comments Off on پی آئی اے چین کے مزید دو شہروں کے لیے پروازیں شروع کرے گا۔

Check Also

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ کا بیجنگ میں پانچواں اجلاس، معاشی ترقی کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار۔

سی پیک کے جوائنٹ ورکنگ گروپ برائے بین الاقوامی تعاون کے پانچویں اجلاس میں منصوبوں کی پیش ر…