Home Latest News Urdu پی سی جے ایم سی سی کے تحت پاک فوج کے سربراہ اور ملٹری وفد نےچین کا دورہ کیا۔
Latest News Urdu - June 12, 2022

پی سی جے ایم سی سی کے تحت پاک فوج کے سربراہ اور ملٹری وفد نےچین کا دورہ کیا۔

Enter Your Summary here.

انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق پاکستان کے ایک اعلیٰ سطحی سہ فریقی فوجی وفد نے 9 سے 12 جون کے دوران چین کا دورہ کیا۔ وفد نے چینی فوج اور دیگر سرکاری محکموں کے اعلیٰ حکام سے وسیع پیمانے پر گفت و شنید کی۔ دونوں اطراف نے بین الاقوامی اور علاقائی سلامتی کی صورتحال پر اپنے اپنے نقطہ نظر پر تبادلہ خیال کیا اور دونوں ممالک کے درمیان دفاعی تعاون پر اطمینان کا اظہار کیا۔

Comments Off on پی سی جے ایم سی سی کے تحت پاک فوج کے سربراہ اور ملٹری وفد نےچین کا دورہ کیا۔

Check Also

پاکستان ابھرتا ہوا علاقائی روابط کا مرکز – صدر مملکت آصف علی زرداری نے گوادر کو روشن مستقبل کا ضامن قرار دیا، مشاہد حسین سید نے ٹرمپ کے اقتصادی وژن کو سرد جنگ سے متصل نہ ہونے کے سبب قابلِ تعریف قرار دیا

اسلام آباد، 18 فروری: اسلام آباد کے اہم تھنک ٹینک پاکستان-چائنا انسٹیٹیوٹ (پی سی آئی) کے ز…