Home Latest News Urdu پی سی جے سی سی آئی آن لائن پاکستان چائنا ٹیکنالوجی گیٹ وے کے آغاز کے لیے پُر عزم۔
پی سی جے سی سی آئی آن لائن پاکستان چائنا ٹیکنالوجی گیٹ وے کے آغاز کے لیے پُر عزم۔
.
پاکستان چائنا جوائنٹ چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (پی سی جے سی سی آئی) کے صدر وانگ زیہائی نے کہا ہے کہ پاک چین نالج پورٹل کے کامیاب آپریشن کے بعد جلد ہی ایک آن لائن پاک چائنا ٹیکنالوجی گیٹ وے کا آغاز کیا جائے گا۔ انہوں نے پی سی جے پی سی آئی کے ایک تھنک ٹینک سیشن میں کہا کہ انسانی وسائل کی ترقی کے لیے ٹیکنالوجی کی ترقی ادارے کی اولین ترجیح ہے۔ انہوں نے کہا کہ چین کی مدد سے پاکستان کی تکنیکی ترقی میں تیزی آئے گی۔
Comments Off on پی سی جے سی سی آئی آن لائن پاکستان چائنا ٹیکنالوجی گیٹ وے کے آغاز کے لیے پُر عزم۔
بیجنگ میں ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سیووکیشنل ایجوکیشن اینڈ ٹریننگ فورم کا انعقاد
ماہر افرادی قوت کی تیاری’ روشن مستقبل کی تعمیر کے حوالے سے چین پاکستان ٹیکنیکل اینڈ …