چائینہ الیکٹرک پاور ایکوپمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کی جانب سے مقامی آبادی کے لئے راشن کا عطیہ۔
Enter Your Summary here.
پاکستان اور چین نے ہمیشہ سے ہر محاذ پر ایک دوسرے کا بھرپور ساتھ دیا ہے اور اب کووڈ-19 کے خلاف جنگ میں بھی چین کی جانب سے پاکستان کی بھرپور مدد مضبوط دوستی کی بہترین مثال ہے۔ چینی حکومت کی مختلف سرکاری اور غیر سرکاری تنظیموں (این جی اوز) نے کووڈ-19 کی وباکے دوران پاکستان کو طبی سامان اور امدادی پیکجز فراہم کیے ہیں۔ چائینہ الیکٹرک پاور ایکوپمنٹ اینڈ ٹیکنالوجی کمپنی لمیٹڈ نے کووڈ-19 کے خطرات سے نمٹنے کے لئے پنجاب اور سندھ میں اپنے پراجیکٹ سائٹ کے قرب و جوار کے غریب خاندانوں اور مقامی کمیونٹیز کو راشن فراہم کیے ہیں۔
گورنرخیبر پختونخوا نے پاک چین مضبوط تعلقات کو علاقائی ترقی کے لیے نہایت اہمیت کا حامل قرار دیا۔
گورنرخیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے راولپنڈی چیمبر آف کامر س اینڈ انڈسٹری کا دورہ کیا۔ اس…