Home Latest News Urdu چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ ٹو کے تحت پاک -چین دوطرفہ تجارتی حجم میں دوگنا اضافہ.
Latest News Urdu - June 5, 2020

چائینہ-پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ ٹو کے تحت پاک -چین دوطرفہ تجارتی حجم میں دوگنا اضافہ.

Enter Your Summary here.

چین میں پاکستان سفارت خانے کے کمرشل قونلرچ بدر الزمان نے بتایا ہے کہ چین- پاکستان آزاد تجارتی معاہدہ ٹو کے تحت دوطرفہ تجارتی حجم میں اضافہ ہوا ہے۔ پاکستان نے چین کو ٹیکس فری 313 اشیاء برآمد کیں ہیں اور امکان ہے کہ اگلے 10 سالوں میں 5 ہزار کے قریب ٹیکس فری اشیاء برآمد کیے جائیں۔ واضح رہے کہ اس وقت پاکستان کوٹڈیوں کے حملوں کا سامنا کررہا ہے اس ضمن میں قونلرب نے ٹڈیوں پر قابو پانے میں چینی کیڑے مار ادویات کے موثر کردار کی تعریف کرتے ہوئے مزیدچینی تعاون پر زور دیا ہےاور چینی کیڑے مار ادویات کمپنیوں کو پاکستان میں یونٹ قائم کرنے کی دعوت بھی دی ہے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Check Also

سپارکو کا چینی چانگ ای 8 مشن کے ذریعے روور مشن میں شراکت داری کا اعلان۔